the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آئندہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے بعد بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں۔ ون ڈے اور ٹوینٹی -20 سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے مصباح کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپریل میں ویسٹ انڈیز کے دورے کے بعد ریٹائرمنٹ لے لینے کی صلاح دی ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے کہا، میں نے مصباح سے ان کے مستقبل کو لے کر بات کی، میں نے ان سے کہا کہ انہیں اپنے مستقبل پر



فیصلہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی اور فارم کو دیکھ کر مجھے جواب دیں گے۔ مصباح نے گزشتہ ہفتے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ دستیاب ہیں اور اس وجہ سے میں نے انہیں ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے کپتان برقرار رکھا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 42 سالہ مصباح نے اب تک 72 ٹیسٹ میچوں میں سے 53 میں ٹیم کی قیادت کی ہے۔ اس میں انہوں نے 24 میچوں میں ٹیم کو فتح دلائی ہے جبکہ 18 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 11 میچ ڈرا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.